the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،18اگسٹ(ایجنسی) صدر جمہوریہ ہند پرنب مکھرجی نے رکشا بندھن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 146146رکشا بندھن کے مبارک موقع پر میں اپنی جانب سے اپنے تمام اہل وطن کو مبارکباد اور تہنیت پیش کرتا ہوں۔
رکشا بندھن کا تیوہار بھائیوں اور بہنوں کے مابین قائم محبت اور اعتماد کے ابدی رشتے کا نقیب ہے۔
خدا کرے کہ راکھی کا یہ تیوہار ، ہماری جانب سے کی جارہی عوام کے فلاح وبہبود کی کوششوں کے پس منظر میں ہمارے سماج میں بھائی چارے اور اتحاد کے جذبے کو مستحکم بنائے۔


Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
نائب صدر جمہوریہ ہند محمد حامد انصاری نے رکشا بندھن کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے ایک پیغام میں مسٹرمحمد حامد انصاری نے کہا ہے کہ رکشا بندھن کا تیوہار ہمارے معاشرے میں بھائیوں اور بہنوں کے مابین استوار محبت اور شفقت کے تعلق کو تقویت دیتا ہے۔
آئیے ہم اس موقع پر یہ عہد کریں کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کو روایتی طور سے جو وقار اور احترا م حاصل رہا ہے، ہم اس شاندار روایت کو برقرار رکھیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.